-
پاک افغان بارڈر کو کھول دیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸پاکستان نے پاک افغان بارڈر پر چند روز قبل رونما ہونی والے ناخوشگوار صورتحال کے سبب بارڈر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
-
افغان فوج پر پاکستان کا الزام
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے افغان فوجیوں پر جھڑپیں شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے
-
پاکستان کا راکٹ حملہ، نو افغان شہری مارے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱افغانستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے پر پاکستانی فوج کے راکٹ حملے میں نو عام شہری مارے گئے ہیں.
-
پاکستانی علاقوں سے افغانستان پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ پر پاکستان سے ہونے والے راکٹ حملوں کا جواب دیا جائے گا۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا دورہ کابل
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سمیت بعض پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔
-
پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱افغانستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔
-
افغانستان میں داعش سرغنہ کے انکشافات
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱دہشت گرد گروہ داعش کی خراسان ونگ کے سرغنہ عبداللہ اورکزئی اسلم فاروقی نے علاقے کے ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ اپنے ٹولے کے گہرے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔
-
افغان صدر اور پاکستانی آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔