-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی مفاہمت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ ایران و سعودی عرب کے درمیان اچھی اقتصادی مفاہمت ہو رہی ہے۔
-
پانچویں ایران اکسپو 2023
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فوٹو گیلری
-
پانچویں ایران اکسپو کا آغاز
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی معیشت تباہی کے دھانے پر
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے سابق سربراہوں نے امریکی بینکوں کے بحران کے نئے دور پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا اثر یورپ پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷روس یوکرین جنگ اور اس جنگ کے نتیجے میں سیاسی و اقتصادی بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
رواں سال کی ابتدا میں ایران کا تجارتی حجم 6 اعشاریہ 7 بلین ڈالر سے بڑھ گیا
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳نئے شمسی سال کے پہلے ماہ میں ایران کا درآمدات و برآمدات کا حجم 6 بلین اور 732 ملین ڈالر رہا ہے۔
-
عالمی معیشت کو مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ نے گزشتہ چند دہائیوں میں عالمی معیشت کی ترقی کے امکانات کو انتہائی کمزور قرار دیا۔
-
ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی قیادت میں سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ میں بڑھتا معاشی بحران
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی کی بنا پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
معاشی حالات المناک، یورپی ممالک احتجاج اور تشدد کی لپیٹ میں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷گذشتہ چند روز سے یورپی ممالک میں اقتصادی اور سماجی مسائل پر احتجاجی جلوسوں، ریلیوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق، ان نام نہاد ترقی یافتہ ممالک کی پولیس اور سیکیورٹی ادارے جس انداز میں مظاہرین سے پیش آئے ہیں، اس سے تشدد اور بربریت کی نئی مثالیں قائم ہوگئی ہیں۔