ایران کے وزیر اقتصاد احسان خاندوزی نے یوریشیا تنظیم کے ساتھ مالیاتی اور بینکاری تعلقات پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات اور مشترکہ تجاری و اقتصادی موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے افغانستان کے حالات کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
یمنی تاجر سعودی جارحیت کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں، غیرملکی کمپنیوں سے خریدی گئی اشیاء کی حمل و نقل اورمحاصرے کی وجہ سے تاجروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
اٹلی کے عوام نے زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔
چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 کی عمر میں انتقال کرگئے وہ خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران اور ہنگری کے درمیان اقتصادی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا تیسرا اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں منعقد ہوا جس میں اقتصادی تعاون کے پروٹوکول دستاویز پر ایران کے اقتصادیات کے وزیر اور ہنگری کے وزیر خارجہ نے دستخط کئے۔
رواں اور آئندہ مالی سال کے دوران یورپ کی معاشی صورتحال مایوس کن ہے۔
ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کیسپئن سی کو ساحلی ملکوں کی مشترکہ میراث قرار دیا اور اس کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔