برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
پاکستان کے مشیر وزیر اعظم عبدالرزاق داؤد نے دو ہزار بیس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی تقویت کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی خواہاں ہے۔
پاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔
ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں 11 فیصد کا اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب دنیا میں اسٹیل کی مجموعی پیداوار میں 3۔1 فیصد کمی ہوئی ہے۔
ترکی سے پہلی مال گاڑی چین کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اس سال ایران میں بیس مارچ سے اکیس اکتوبر کے دوران بیرونی ذرائع سے تین ارب اسی کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کے ساتھ ہندوستان کی جی این پی ٹی اور کانڈلا بندرگاہوں کا تعاون مزید ایک سال تک جاری رہے گا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ جب بھی ملک نے کوٹ و شلوار پہنے دہشتگردوں کے سامنے قیام کیا اور عوامی طاقت پر بھروسہ کیا تو ایران نے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کی۔
نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2020
اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں پستہ پیدا کرنے کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔