-
ایران کے اقتصادی وفد کا دوره پاکستان 1
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
روس کو الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، ماریا زاخارووا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے سن پیٹرز برگ کے اقتصادی فورم میں دنیا کے ایک سو تیس ملکوں کے نمائندوں کی شرکت کو روس کو الگ تھلگ کرنے میں دشمنوں کی شکست کی علامت سے تعبیر کیا ہے۔
-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
کارا کاس میں وینیزوئیلا کے تاجروں سے صدر رئیسی کا خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ وینیزوئیلا میں تہران اور کراکاس کے درمیان تجارت کا حجم بڑھا کر بیس ارب ڈالر تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اقتصادی میدان میں طاقتور ہونا پابندیوں کو ناکام بنانے کا موثر طریقہ ہے۔
-
امریکہ کے معاشی حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، فاکس نیوز
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷تازہ ترین سروے کے مطابق، امریکہ کے دو تہائی شہری اس وقت اقتصادی اور معاشی لحاظ سے اتنی تنگی کا شکار ہیں جس کی نظیر نہیں ملتی۔
-
امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
ڈی ڈالرائزیشن کو روکنا ناممکن: امریکی تحقیقاتی مرکز کا اعلان
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایک امریکی تحقیقاتی مرکز نے واضح کردیا ہے کہ دنیا بھر سے ڈالر سے پاک معیشت کی تحریک کو ختم کرنا ناممکن ہوگیا۔
-
پاکستان کا دو ہزار ستائیس تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کا عزم
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰پاکستان نے دو ہزار ستائیس تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
-
سری نگر میں گروپ بیس کا سیاحتی اجلاس سخت حفاظتی انتظام میں پیر سے شروع
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں گروپ بیس کا سیاحتی اجلاس سخت حفاظتی انتظام میں پیر سے شروع ہو رہا ہے۔