حکومت نے قرض حاصل کرنے کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے تین درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔
ایران دنیا میں کاریں تیار کرنے والے ملکوں کی صف میں گیارہوں نمبر پر آگیا ہے۔
پاکستان نے امداد کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی نئی شرط بھی تسلیم کرلی
فرانس میں اس بار کسان سڑکوں پر نکل آئے۔
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کو دیوار سے لگانے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں اور ایران چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ۔
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت 2023 میں 0.6 فیصد تک سکڑ جائے گی۔
آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس ترقی یافتہ ممالک میں برطانیہ وہ واحد ملک ہوگا جس کی معیشت ترقی کرنے کی بجائے سکڑے گی۔