-
ہندوستانی اقتصاد مندی کا شکار
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶ہندوستان کی معیشت میں سات فیصد کی بھاری گراوٹ درج کی گئی ہے۔
-
برطانیہ، کورونا کے باعث جانی نقصان اور معاشی بحران
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴برطانیہ کے اقتصادی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کے باعث ملک کساد بازاری کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے تاوان کا مطالبہ کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴اسکاٹ لینڈ کی نیشنل پارٹی نے بریگزٹ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے، برطانیہ سے اربوں پونڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کی بے دخلی کے احکامات جاری کئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کئے جانے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔
-
کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴اٹلی میں کورونا کے قہر، لاک ڈاؤن اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی معیشتی بدحالی کے باعث غریب اور بے گھر افراد کی جان پر بن آئی ہے اور وہ سنسان گوشوں اور سڑکوں کے کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ خالی نہیں رہے اور بیماروں کو انکی کاروں کے اندر ہی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
-
الحدیدہ میں دوسو بیالیس بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶یمن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صوبہ الحدیدہ میں دو سو بیالیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ٹیکس بڑھانے کے مطالبے کی مخالفت
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے چھے ارب ڈالر کے قرضوں کے لئے ٹیکسوں میں مزید اضافے کی مخالفت کی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا سے متعلق پابندیوں کے خلاف مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کورونا کی روک تھام کے لئے نافذ ایس او پیز کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کی کابینہ بھی مستعفی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶مستعفی ہونے والے جاپان کے وزیر اعظم کی کابینہ نے بھی آج بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔