کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسی نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے ۔
ہندوستان کے شیئر بازار میں زبردست گراوٹ آئی ہے جس کو اسٹاک مارکٹ کے سونامی کا نام دیا جارہا ہے۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم تیل کی برآمدات، توانائی سمیت اقتصادی لین دین کے فروغ کے لیے کسی بھی ترقیاتی منصوبے کا خیر مقدم کریں گے۔
پاکستان کے مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں بتدریج کمی آرہی ہے اور اگر سود کی ادائیگی ہٹا دیں تو مالی خسارہ ختم ہو چکا ہے۔
اقوام متحدہ کے اراکین کی اکثریت نے ایک قرار داد پاس کرکے، بعض ملکوں بالخصوص امریکا کی خود سرانہ اقتصادی پالیسیوں کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
کویت کے عوام نے کویت سٹی کے الاردہ اسکوائر پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
چین نے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری روکنے کافیصلہ کیاہے اور ساتھ ہی ان پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا بھی عندیہ دیاہے۔
اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے اس علاقے کی اقتصادی صورتحال غیر معمولی حد تک ابتر ہو جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
فوٹو گیلری
آج کل ڈیووس میں عالمی اقتصاد فورم کا اجلاس ہو رہا ہے۔