-
پاکستانی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا گیا: پاکستانی وزیر
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸پاکستان کے مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں بتدریج کمی آرہی ہے اور اگر سود کی ادائیگی ہٹا دیں تو مالی خسارہ ختم ہو چکا ہے۔
-
عالمی برادری،امریکہ کے یکطرفہ اقتصادی اقدامات کی مخالف
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳اقوام متحدہ کے اراکین کی اکثریت نے ایک قرار داد پاس کرکے، بعض ملکوں بالخصوص امریکا کی خود سرانہ اقتصادی پالیسیوں کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
کویت میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳کویت کے عوام نے کویت سٹی کے الاردہ اسکوائر پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
نام نہاد سپر پاور امریکہ کو چین کا جھٹکا
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰چین نے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری روکنے کافیصلہ کیاہے اور ساتھ ہی ان پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا بھی عندیہ دیاہے۔
-
غزہ کی اقتصادی صورت حال انتہائی بدتر ہونے کی بابت انتباہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے اس علاقے کی اقتصادی صورتحال غیر معمولی حد تک ابتر ہو جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) بندرگاہ بہت بڑا اقتصادی علاقہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰فوٹو گیلری
-
عالمی اقتصاد فورم کا سالانہ اجلاس ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳آج کل ڈیووس میں عالمی اقتصاد فورم کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
فرانس کی معاشی حالت کے بارے میں وزیر خزانہ کا انتباہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰فرانس کے وزیر خزانہ نے خبر دار کیا ہے کہ یلو ویسٹ مظاہرے جاری رہنے کی صورت میں ملک کو سخت معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سی پیک سے متعلق فنانشل ٹائمز کی رپورٹ مسترد
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷چینی سفارت خانے نے سی پیک سے متعلق فنانشل ٹائمز میں چھپنے والی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکا بلیک میلنگ کی پالیسی پر گامزن: چین
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳چین نے کہا ہے کہ امریکا انتہائی دباؤ اور بلیک میلنگ کی سیاست پر گامزن ہے جس سے اس کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔