پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں منگل کو وہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
اقوام متحدہ نے خبردارکیا ہےکہ سعودی عرب کے حملے جاری رہنے کی وجہ سے یمن کی معیشت کا شیرازہ پوری طرح بکھر رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پائیدار معیشت علاقے میں ایرانی عوام کی پوزیشن کو اور زیادہ مستحکم بنائے گی۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 10 رکن ممالک کے ماہرین کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گیا۔
سعودی عرب میں آئندہ سال 2017 سے پانی اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جائے گا۔
فلسطینی حکام نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے کے اقتصادی بحران میں شدت آنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
اسپین کے عوام نے حکومت کی موجودہ اقتصادی پالیسیوں کو روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔