-
اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: پاکستانی وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
-
پاکستان جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا، پاکستان کے وزیر داخلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا اور کسی بھی غیر ملکی کو قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ: مسجد الاقصی کے بارے میں صیہونی وزیر کے بیان کی مذمت
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اقوام متحدہ نے مشرقی بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے اندر کنیسا تعمیر پر مبنی اسرائیلی وزیر سیکورٹی ایتمار بن گویر کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات کشیدگی میں اضافے کا باعث ہیں۔
-
سلامتی کونسل فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے، ریاض منصور
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے ایک بار پھر سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے۔
-
غزہ بچوں کےلئے بالکل غیرمحفوظ بن چکا ہے، انروا
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کے سربراہ فلیپ لازارینی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ کا علاقہ اب فلسطینی بچوں کے لئے بالکل غیر محفوظ بن چکا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹادینا چاہیے، اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے سابق سفیر کی ہرزہ سرائی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳صیہونی حکومت کے سابق مندوب نے غزہ پٹی میں اس غاصب حکومت کے جرائم پر اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں اور سفارتکاروں کے احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غرب اردن میں صیہونی کالونیاں بنانا بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۷اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی کالونیوں میں توسیع بین الاقوامی قوانین کے منافی ہونے کے ساتھ ہی عالمی عدالت انصاف کے جولائی کے حکم کی بھی خلاف ورزی ہے
-
غزہ کے اسکولوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے پچھلے 10 مہینوں میں صیہونی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ پیش کی ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل کا اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵غزہ کے تابعین اسکول پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اکثر ممالک نے صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔