-
امریکہ نے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰حماس نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
امریکی فوجی اڈے پر حملے کا ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔
-
سلامتی کونسل میں اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائيکاٹ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں نے اسرائیلی مندوب کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔
-
ریاض المالکی:غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔
-
یمن اور غزہ کی صورتحال کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳غزہ اور یمن پر اسرائیل اور اسی طرح امریکہ اور برطانیہ کی جاری جارحیت کا جائزہ لینے کیلئے کل سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔