-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا غیر قانونی رویہ اقوام متحدہ کے منشور کے منافی، ایروانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔
-
امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی کا عالمی پولیس مین بننے کا رویہ اور دوسروں کے مفادات کو نظرانداز کرنا، یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار ممالک بھی افغان عوام کی مدد کریں: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے افغانستان کے حالات کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف یورپی دعؤوں کی تکرار
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے تین یورپی ملکوں نے ایران کے خلاف اپنے ایک بیان میں تکراری دعؤوں کا راگ الاپتے ہوئے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا اور ایران کی دفاعی میزائل سرگرمیاں بند کئے جانے کا غیر قانونی مطالبہ کیا۔
-
ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تازہ رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران کے بارے میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں تہران پر روس کو ڈرون طیارے فراہم کئے جانے کا الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔
-
یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار، دہشتگرد گروہوں سے برآمد ہو رہے ہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اس مسئلے کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نوٹس لیا ہے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق نے کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷عراق نے فاؤ کی بندرگاہ پر حملے کے معاملے میں کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا ہے۔