-
اسرائیلی نمائندے کو شرکت کیلئے دعوت نامہ جاری نہیں کیا گیا تھا: افریقی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ادیس ابابا میں افریقی یونین کے اجلاس سے صیہونی وفد کے نکالنے کے بعد اس یونین کے کمیشن نے اس حکومت کے نمائندے کو اجلاس میں شرکت دینے کی کسی بھی دعوت کو مسترد کر دیا۔
-
فلسطین کا حامی ہے پورا الجزائر (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح الجزائر کے عوام نے بھی ہمیشہ فلسطین سے اپنی وفاداری کا پاس و لحاظ رکھا ہے اور فلسطینی کاز کی حمایت میں وہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ہمراہ میدان میں ڈٹے رہے ہیں۔
-
انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے الجزائر کے 68 ویں یوم آزادی اور انقلاب کے موقع پر الجزائر کے صدر اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔
-
روس اور الجزائر کے درمیان دفاعی تعاون، 17 بلین ڈالر کے دفاعی معاہدہ پر دستخط ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس اور الجزائر کے درمیان ہتھیاروں کی خرید کے مذاکرات جاری ہیں جن کے مطابق روس آئندہ دس سال کے دوران الجزائر کو 12 سے 17 بلین ڈالر کے مختلف ہتھیار اور جنگی سازوسامان فراہم کرے گا۔
-
کیا بن سلمان کی طبیعت ناساز ہے؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶الجزائرکا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مشورے پر بن سلمان عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
ایران کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں قابل اطمینان ضمانت چاہئے: صدر رئیسی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ویانا معاہدے کے لئے ایران ضمانت کا خواہاں ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی تاریخی ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰فلسطین کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ انجام پانے والی تحقیقات سے یہ بات صاف اور واضح ہو گئی ہے کہ الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت صیہونی اسنائپروں کی دانستہ فائرنگ سے ہوئی ہے۔
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰فلسطینی وزارت خارجہ، مزاحمتی تنظیموں اور صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے الجزیرہ کی فلسطینی رپورٹر شہید شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔