کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
الجزائر کی سڑکوں پر لاکھوں باشندوں نے طویل عرصے سے عہدۂ صدارت پر قابض عبدالعزیز برتلیکا کے خلاف مظاہرہ کر کے ان کے استعفی کا مطالبہ کیا.
الجزائر کے صدر بوتفلیقہ کی جانب سے صدارتی انتخاب نہ لڑنے کے اعلان کے بعد اس ملک کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ الجزائر،موریطانیہ اور تیونس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے وینزوئیلا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
الجزائر کی وزارت دفاع نے اپنے ملک کے دارالحکومت کے جنوب مشرق میں واقع ایک علاقے میں متعدد مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
الجزائر کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر گر تباہ ہونے کے نتیجے میں بارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے تمام ممالک متحد ہوجائیں۔