-
اسلامی ملکوں کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کا افریقی ممالک کا دورہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ الجزائر،موریطانیہ اور تیونس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
وینزوئیلا: صدر مملکت کی مختلف ملکوں کے حکام سے ملاقاتیں
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے وینزوئیلا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
الجزائر میں متعدد مسلح افراد کی ہلاکت
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸الجزائر کی وزارت دفاع نے اپنے ملک کے دارالحکومت کے جنوب مشرق میں واقع ایک علاقے میں متعدد مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
الجزائر کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بارہ فوجی ہلاک
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹الجزائر کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر گر تباہ ہونے کے نتیجے میں بارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے تمام ممالک متحد ہوجائیں: جہانگیری
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے تمام ممالک متحد ہوجائیں۔
-
ایران اور الجزائرکے درمیان تعاون کی 8 یادداشتوں پر دستخط
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۲ایران اور الجزائر نے تعاون کی آٹھ یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران اور الجزائر کا مشترکہ اقتصادی اجلاس دارالحکومت الجزیرہ میں شروع
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور الجزائر کا مشترکہ اقتصادی اجلاس الجزائر کے دارالحکومت الجزیرہ میں شروع ہو گیا ہے۔
-
عالم اسلام کا اصلی مسئلہ غیرملکی طاقتوں کی مداخلت اور مسلمانوں کا عدم اتحاد ہے: اسحاق جہانگیری
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ مسلمان ملکوں کی مشکلات، غیرملکی طاقتوں کی مداخلت یا مسلمان ملکوں کے درمیان عدم اتحاد کی وجہ سے پیدا ہوئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے الجزائر کے وزیر اعظم کی ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ الجزائر کے انقلاب کے دوران اس ملک کے عوام نے سامراج کے خلاف جس جد وجہد کا مظاہرہ کیا ہے، ایران کے عوام اس کو کبھی فراموش نہیں کریں گے اور وہ، ان کی تحریک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔