-
اگرامریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تواسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ہادی العامری نے کہا ہے کہ فلسطینی استقامت کی کارروائی صیہونی حکومت کے وحشی پن کے خلاف ردعمل ہے۔
-
داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴عراق کے الفتح الائنس نے نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ناراض سیاسی رہنما متقدی الصدر نے، سیاسی رہنماؤں کے تین رکنی وفد کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
عراق میں سیاسی تعطل بدستور جاری
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸عراق کے الفتح الائنس نے انتخابی نتائج میں ہونے والی دھاندلیوں کو ملک میں جاری سیاسی بحران کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔ دولت قانون دھڑے نے بھی کہا ہے کہ عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام ممکن نہیں ہے۔
-
عراقی عوام اور استقامتی محاذ کی قدردانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ہادی العامری نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی دوسری برسی کے پروگرام میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت کی قدردانی کی۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴عراق کے الفتح الائنس نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔
-
ہادی العامری سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ہادی العامری کے الحشد الشعبی کے چیف بننے سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں ۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔