-
طالبان کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ڈیڑھ سال کی توسیع کر دی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔
-
ایران شام کے پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے درمیان قومی آشتی و اتحاد کے لیے کوشاں ہے: جواد ظریف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے ان گروہوں کے درمیان قومی اتحاد و آشتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے کوشاں ہے جو پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۵ہندوستان میں القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا ہے
-
مالی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد دس دن کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳افریقی ملک مالی کے دارالحکومت باماکو کے ہوٹل ریڈیسن پر دہشت گردوں کے حملے اور ایک سو چالیس افراد کو یرغمال بنانے کا ڈرامہ ختم ہوگیا ہے جس کے بعد حکومت نے ملک میں دس دن کےلئے ایمرجنسی لگادی ہے۔
-
یمن: عدن شہر کی مرکزی جیل پر القاعدہ کا حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱یمن کی مستعفی حکومت کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کے لیے عدن شہر کی مرکزی جیل پر حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں القاعدہ کی مالی مدد کرنے والا شخص گرفتار
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کو مالی مدد فراہم کرنے والے ایک مشتبہ فرد کو کراچی شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
کراچی: ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں القاعدہ ملوث
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹پاکستان کے شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں القاعدہ سے وابستہ عناصر ملوث ہیں۔
-
قطر، القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کا حامی
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴عراقی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے رکن نے قطرکو القاعدہ اور داعش کا حامی قرار دیا ہے
-
یمن: عدن کے سیکورٹی عہدے دار کا قتل
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۶یمن کے جنوبی شہر عدن کے سیکورٹی ادارے کے آپریشنل چیف کو قتل کر دیا گیا۔