-
حماس اپنے موقف پر قائم، اسرائیل کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت کے جوان ، رفح پر غاصبوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔
-
فلسطینی گروہوں کا غاصب صیہونی فوج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰استقامتی محاذ کے جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
ایران، حماس اور حزب اللہ نے ہمیں شکست دی: صیہونی حکومت کا اعتراف
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، حماس اور حزب اللہ سے ہم شکست کھا چکے ہیں۔
-
نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔