ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، غزہ میں فوری طور پر نسل کشی رکوانے کے لئے ہر طرح کے سیاسی راہ حل کی حمایت کرتا ہے۔
اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ جیسے اسرائیل میں کوئی حکومت برسر اقتدار ہی نہیں ہے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو یکے بعد دیگرے نا قابل تلافی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
انصاراللہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں اسرائیل کے علاقے ایلات پر ڈرون اور میزائلی حملہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل مخالف قرارداد منظورکی گئی۔
صیہونیوں نے کئی بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی اور کل رات انہوں نے ایک انتہائی وحشیانہ حملہ کیا، لیکن اب وہ سرکاری طور پر اس سے انکار کر رہے ہیں۔
حماس نے کہا ہے کہ ہم نے زمینی دراندازی کی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔
صیہونی حکومت کی غزہ پر وحشیانہ اور دیوانہ وار بمباری