-
عطا کی انتہاء | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ-
-
ایمان کی حقیقت، تین خصلتیں ہیں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸لا يَسْتَكْمِلُ عَبْدٌ حَقِيْقَةَ الْإيمانِ حَتَّى تَكُونَ فِيهِ خِصَالٌ ثلاثٌ : اَلتَّفَقُّهُ فِي الدِّيْنِ ، وَ حُسْنُ التَّقْدِيْرِ فِي الْمَعِيْشَةِ، وَالصَّبْرُ عَلٰى الرَّزَايَا.
-
بھائی کا خادم بہن کے حرم میں! ۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷ایران/قم:گزشتہ شب روضۂ حضرت معصومہ علیہا سلام میں آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے حاضری دے کر ضریح معصومہ (ع) کی غبار روبی کی!
-
مشہد مقدس ميں شام غریباں - تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں خورشید حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
حرم رضوی میں خطبہ خوانی کے مناظر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی-
-
مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲نسیم زندگی - سید حسام الدین مھاجری
-
فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۰رپورٹ : سید حسام الدین مھاجری
-
ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔
-
مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی