-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲دنیا بھر میں آج منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کی چند نصیحتیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نو ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔
-
شب برات عقیدت و احترام سے منائی گئی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ایران، پاکستان، عراق اورر ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر مساجد میں شب برأت کے حوالے سے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔
-
منتظران ظهور کا عظیم الشان اجتماع
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱۹ ربیع الاول ۲۶۰ ہجری قمری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲عراق اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ایران،پاکستان،ہندوستان میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
حضرت مہدی (عج) کے بارے میں اہل سنت کیا فرماتے ہیں؟
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام اور عالم بشریت کے نجات دہندہ کے طور پر آپ کا وجود، ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر تمام فرق اسلامی متفق ہیں اور کلی طور پر اس عقیدے اور نظریے پر سبھی ایمان رکھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہا بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ عقیدہ صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں بلکہ غیر مسلم بھی ایک نجات دہندہ پر ایمان رکھتے اور اسکے آنے کے منتظر ہیں۔
-
متیٰ ترانا و نراک...!
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳یا صاحب الزمان الغیاث الغیاث...! روز جمعہ کی کچھ مخصوص دعائیں اور زیارت ملاحظہ فرمائیں!
-
جیتا ہوں تری یاد میں یا صاحب الزمان!
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد علیہم السلام