-
یوکیا امانو کا دورہ ایران
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲کہا جا رہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر یوکیا امانوآئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
-
سیاسی تبدیلیوں سے عالمی جوہری ادارے کی رپورٹ متاثر نہیں ہو گی: امانو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹یوکیا امانو نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی نے اب تک جوہری معاہدے کے نفاذ پر ایران کے اپنے وعدوں پر قائم رہنے کی تصدیق کردی ہے.
-
سیاسی حالات کا ایجنسی پر کوئی اثر نہیں ہے، آمانو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے کہا ہے کہ ایجنسی نے اب تک ایٹمی معاہدے پر ایران کے کار بند رہنے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ایٹمی تعاون کی باتیں محض افواہ ہیں ، آئی اے ای اے
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ایٹمی تعاون کی خبریں محض افواہ ہیں
-
آئی اے ای اے نے ایران کے خلاف امریکی دعوی مسترد کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۴جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا آمانو نے ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے کی ایک بار پھر تصدیق کی ہے۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ڈاکٹر ولایتی
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی مراکز ملک کی قومی سلامتی کا حصہ شمار ہوتے ہیں اور کسی کو بھی ان مراکز کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
موگرینی اور آمانو کی ملاقات، ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کیا جائے: یوکیا آمانو
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۴ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل اور آئی اے آئی اے سے متعلق تمام قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کا بجٹ کم کئے جانے کے بارے میں امانو کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت کے اخراجات پورے نہ کئے جانے کی صورت میں ایران کی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کا معمول کا عمل خطرے میں پڑ جائے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری سے امریکہ پر عالمی اعتمام کم ہو گا۔ صدر حسن روحانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی رویئے سے عالمی اعتماد میں کمی واقع ہو گی۔