SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا America

  • دباؤ اور دھونس دھمکی قابل قبول نہیں ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    دباؤ اور دھونس دھمکی قابل قبول نہیں ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴

    ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے منافی دباؤ اور دھونس دھمکی میں ہرگز نہیں آئے گا۔

  • امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے

    امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے

  • ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے

    ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔

  • یمن کے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر امریکہ کی بمباری

    یمن کے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر امریکہ کی بمباری

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    امریکہ نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر بمباری کی ہے۔

  • امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل

    امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات سے مذاکرات میں اس کی سنجیدگی پر سوال اٹھتا ہے۔

  • امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے

    امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵

    امریکی جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی

    جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲

    یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ میں افریقی مہاجرین کے ایک کیمپ پر امریکی فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔

  • امریکہ کے طیارہ بردار بحری بیڑے سے ایف 18 طیارہ گر کر تباہ

    امریکہ کے طیارہ بردار بحری بیڑے سے ایف 18 طیارہ گر کر تباہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳

    امریکی بحریہ نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک F-18 لڑاکا طیارہ اور اس کا ٹگ، طیارہ بردار بحری جہاز سے گر کر تباہ ہوگئے۔

  • یمن پر امریکہ کی تازہ ترین بمباری، متعدد افراد جاں بحق

    یمن پر امریکہ کی تازہ ترین بمباری، متعدد افراد جاں بحق

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰

    یمن پر امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بمباری کی ہے

Show More

خاص خبریں

  • سوڈان کا بحران شدید سے شدید تر، 3 کروڑ سے زیادہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت
    سوڈان کا بحران شدید سے شدید تر، 3 کروڑ سے زیادہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت
    ۱۶ minutes ago
  • امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو
  • ملکی ترقی کے سفر میں ہم سب کو شریک ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
  • ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں: ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا واضح اعلان
  • ایران، روس اور چین کا آئی اے ای اے سربراہ کو مشترکہ خط، اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS