امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ ایران کے خلاف مزید پابندیوں کے نفاذ کا جائزہ لے رہی ہے۔
صدر ایران نے کہا ہے کہ اقتصادی جنگ اور کورونا کے باوجود ملکی پیداوار میں اضافے کا عمل پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔
امریکیوں کو جس طرح میدان جنگ میں شکست کا منھ دیکھنا پرا ویسے اُسے اقتصادی جنگ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بات حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی دہشت گردی اب اقتصادی شکل میں جاری ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ استقامی معیشت کے ذریعے امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پمپیو ںے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر اپنے شکست خوردہ منصوبے "زيادہ سے زيادہ دباؤ" کی پالیسی اپنائے جانے پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بدستور قائم ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی غیرمعمولی اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے -
ایران نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کو جرات و بہادری سے کام لینے کی ضرورت ہے۔