-
حزب اللہ لبنان کا بیان، امریکا سب سے بڑا مجرم ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنانی عوام کے خلاف بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکا نے شام سے کتنا تیل چرایا، چین کا نیا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰چین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کا 82 فیصد تیل لوٹ لیتا ہے۔
-
شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
شامی فوج نے امریکی فوجی قافلے کو پھر آگے بڑھنے سے روک دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶شامی فوج نے صوبے حسکہ کی ایک چیک پوسٹ سے امریکی فوجی قافلے کو گزرنے سے روک دیا۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکہ ایف 16طیاروں کے پرزے پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲پاکستان امریکہ سے ایف سولہ طیارے کے آلات اور پرزے خریدے گا، معاہدے کی مالیت 450 ملین ڈالر ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکا کی مشکوک سرگرمیاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔