-
امریکی فوجی کمانڈروں نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳امریکا کے فوجی کمانڈروں نے افغانستان کے بارے میں صدر جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا نے ترکی کو پھر دی دھمکی، اپنے موقف پر اڑا انقرہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴امریکا نے ترکی کو دھمکی دی ہے کہ اگر انقرہ روس سے ایس- 400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدتا ہے تو اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
افغان جنگ، امریکی کمپنیوں کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲امریکا کی افغان جنگ اس کی طویل ترین جنگ ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگی ترین جنگ بھی ثابت ہوئی ہے۔
-
امریکہ اگر ملک سے باہر نہ نکلا تو اس کا حال بھی افغانستان جیسا ہو جائے گا: شامی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶شام کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی موجودگی غیرقانونی ہے اور اسے جلد سے جلد اس ملک سے باہر نکل جانا چاہئے
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا میں اس طرح خواتین کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے؟+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴امریکا ویسے تو دوسرے ممالک کو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا سبق دیتا رہتا ہے لیکن کبھی وہ اپنے گریباں میں نہیں دیکھتا۔
-
عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰المیادین چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اربیل میں گزشتہ رات کے ڈرون حملے میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
افغانستان سے فرار سے پہلے بوڑھا سامراج فوجی ساز و سامان کو برباد کرتا ہوا+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ امریکی فوجیوں نے کابل سے نکلنے سے پہلے بہت سے فوجی ساز و سامان تباہ و برباد کر دیئے۔
-
امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔
-
بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔