-
امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷امریکی ریاست ٹینسی کی جیل میں، پولیس افسران کے تشدد اور دم گھٹ جانے کے باعث ایک قیدی کی موت ہوگئی۔
-
امریکہ، قاتل پولیس نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶امریکہ؛ ریاست کیلیفورنیا کے آلامیڈا شہر میں ایک بے گناہ لاطینی تبار ۲۶ سالہ نوجوان ماریو گونزالیز پولیس کی بربریت کی نذر ہو گیا۔ پولیس نے اسکو گرفتار کرنے کی کوشش کی، مگر اس نوجوان نے مزاحمت کی جو اسے بہت مہنگی پڑ گئی اور اسکی قیمت اُسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی۔ یہ واقعہ گزشتہ ۱۹ اپریل کو پیش آیا۔
-
باز نہیں آئیں گے پولیس نما امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳امریکی ریاست میشیگان کے شہر گرینڈ ریپڈز میں انتہاپسندی کے خوگر امریکہ کے باوردی دہشتگرد ایک ۲۵ سالہ سیاہ فام نوجوان پر تشدد کر رہے ہیں۔ دیاباٹا ہوڈ نامی یہ نوجوان تشدد اور دباؤ کی شدت کے باعث وہی عبارت دھرا رہا ہے جو گزشتہ برس امریکی سیاہ فام مقتول جورج فلوئڈ اپنے آخری لمحوں میں دہراتا ہوا اس دنیا سے چل بسا یعنی ’’میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں‘‘۔ مگر اس کے باوجود پولیس اسکو اپنے گھٹنوں اور ہاتھوں کے نیچے دبائے ہوئے ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کے قتل پر احتجاج
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں پولیس کی فائرنگ میں ایک سیاہ فام لڑکی کے قتل کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-
-
امریکی ریاست ٹیکساس ميں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کرنے والا سرکاری اہلکار نکلا۔
-
واشنگٹن میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱واشنگٹن میں امریکہ کے شہر بروکلین سنٹر میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام امریکی نوجوان کے قتل اور پولیس کی نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کے تشدد کا شکار ہوگئے -
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا
-
امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، ہنگاموں کے بعد کرفیو نافذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولیس میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔