-
خاروں کے حصار میں امریکی جمہوریت+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶امریکا میں کانگریس کی عمارت بدستور خاردار تاروں کے حصار میں ہے۔
-
خاروں کے حصار میں رہے گی کانگریس کی عمارت
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰امریکی کانگریس کے پولیس سربراہ نے کیپٹل کامپلیکس کے چاروں جانب خاردار تار اور بیری کیڈس لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ اپنے مواخذے کی کارروائی سے گریزاں
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱این بی سی نیوز نے اعلان کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لئے جیوری کے سامنے خود پیش نہیں ہوں گے۔
-
ٹرمپ کی فرد جرم، سینیٹ کے حوالے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی میں تیزی پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں تشدد بھڑک اٹھنے کے خدشے پر تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شورش اور ہنگاموں کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر پورے اس ملک میں سیکورٹی دستوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳امریکی محکمہ پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تشویشناک شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح اور پرتشدد احتجاجات کئے جا سکتے ہیں۔
-
نینسی پلوسی کی میز مل گئی+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰امریکی کانگریس پر حملے کے بعد ٹرمپ کے حامی، کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کی میز بھی چرا لے گئے تھے جبکہ کچھ حساس دستاویزات کے بھی غائب ہونے کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
-
واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶۲۰ جنوری کو امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن اپنے عہدۂ صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔