-
ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک منظور
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
جاتے جاتے امریکی صدر ٹرمپ کے مؤاخذے کا بل بھی منظور
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے صدر دونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
واشنگٹن میں انارکی اور گڑبڑ کا خدشہ، چھ دن کے لئے عوام سخت مشکلات میں مبتلا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲جوبائڈن کی حلف برداری کی تقریب کے دوران واشنگٹن میں کرفیو کا سما دیکھنے کو ملے گا۔
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹امریکہ میں 20 جنوری کو نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی قیادت نے اپنے اہلکاروں اور ملازمین کے نام ایک سرکلر جاری کیا ہے، جس میں واضح طور پر یہ ہدایت کی گئی ہے کہ فوج آئینی اور جمہوری عمل میں کسی صورت مداخلت نہیں کرے گی۔
-
امریکی ایوان نمایندگان میں ٹرمپ کی برطرفی کی قرارداد منظور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو ہٹانے کے لیے قرارداد منظور، مائک پینس نے مخالفت کی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲اقتدار سے بے دخل کئے جانے کی قرارداد کی منظوری کے باوجود مائیک پینس نے ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔
-
ٹرمپ خود کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے: پیلوسی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵ذلت و رسوائی کا قلادہ پہننے والے امریکی صدر ٹرمپ کی مصیبتیں بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اس درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود اپنی معافی کا فیصلہ صادر نہیں کرسکتے۔
-
ٹرمپ کے حکم پر امریکی پرچم سرنگوں
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸ٹرمپ کی جانب سے یہ حکم کانگریس پر حملے کے دوران مارے جانے والے پولیس اہلکار کے ساتھ ہمدری کے طور پر جاری کیا گيا ہے
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔
-
ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔