ٹرمپ کے خلاف چارج شیٹ کانگریس کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پیش کی گئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے مقدمے کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہو گا۔
ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔
امریکی کانگریس نے ایران کے خلاف صدر ٹرمپ کی تازہ دھمکی کے بعد یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ کسی بھی جنگ کی منظوری کانگریس سے لی جانا چاہیے۔
ٹرمپ نے اپنے مواخذے کے جواب میں نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا
امریکی کانگرس نے اکثریت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں قراردادیں منظور کرلی ہیں ۔ اس طرح کانگریس کے نمائندوں نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں رائے دے دی ہے۔
امریکی کانگریس نے ٹرمپ انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
امریکا میں تین سو پچاس ماہرین نفسیات اور ڈاکٹروں نے امریکی کانگریس کو صدر ٹرمپ کے دماغی توازن کی بابت خبردار کیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ