خبری ذرائع نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کیلئے آمادگی کی خبر دی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سےبین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرآئے ہوئے افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاونتی مشن (یوناما) کے سربراہ تادامیچی یاماموتو نے ایران کے وزیر خارجہ حمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
افغان امن عمل کے سلسلے میں 15رکنی سول اور عسکری افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
افغانستان میں امریکی بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکا نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے ٹیلی ویژن چینل ایک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران کیلئے افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔
طالبان نے امریکی صدر کی جانب سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے دنیا کے ساتھ با عزت مذاکرات چاہتے ہیں
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
انٹرا افغان مذاکرات کا اگلا دور پیر اور منگل کو چین میں ہوگا۔