• آستانہ مذاکرات کا مقصد شام میں دہشتگردی کا خاتمہ

    آستانہ مذاکرات کا مقصد شام میں دہشتگردی کا خاتمہ

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲

    علی اکبر ولایتی نے آستانہ میں منعقدہ شام امن مذاکرات کے نتائج کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نشست ایک مثبت فضا میں منعقد ہوئی جس کا اصل مقصد شام میں دہشتگردی کے خاتمے اور شام کو تقسیم کرنے کی سازش کا مقابلہ کرنا ہے

  • شام: امن مذاکرات

    شام: امن مذاکرات

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱

    نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے عرب اور افریقی امور 'حسین جابری انصاری ' کی قیادت میں ایران کے سیاسی وفد شام امن مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ روانہ ہوگیا

  • شام امن مذاكرات كا اگلا دور

    شام امن مذاكرات كا اگلا دور

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷

    شامی حکومت اور مخالف گروہوں کے درمیان 8 مہینے تعطل کے بعد جنیوا میں امن مذاکرات کا اگلا دور رواں مہينے كے آخر ميں ہوگا۔

  • پاکستان ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار

    پاکستان ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہم ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں اس کیلئےہندوستان کے جواب کا انتظار ہے ۔

  • عبداللہ عبداللہ کی طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی

    عبداللہ عبداللہ کی طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    افغانستان کی قومی حکومت کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کر دیا۔

  • یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں شدت

    یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں شدت

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹

    کویت میں یمن امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد، سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے اتوار کے دن یمن کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری

    یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶

    یمن میں قیام امن کے لئے مذاکراتی فریقوں کے درمیان صلاح و مشورہ جاری رہنے کے باوجود سعودی عرب، بدستور اپنے جارحانہ حملوں اور عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • ریاض وفد، بحران یمن ختم کرنے پر راضی ہوگیا

    ریاض وفد، بحران یمن ختم کرنے پر راضی ہوگیا

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶

    بحران یمن کے حل کے لئے جاری مذاکرات میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ نے کہا ہے کہ ریاض وفد نے کویت سے روانہ ہونے سے قبل لکھ کر دیا ہے کہ وہ بحران یمن کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی تجویز سے اتفاق کرتا ہے-

  • اقوام متحدہ، یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع کی خواہاں

    اقوام متحدہ، یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع کی خواہاں

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک میں متصادم فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے کے لئے بڑھا دیں۔

  •  یمن:  قیام امن کے لئے جاری مذاکرات کی مدت میں توسیع

    یمن: قیام امن کے لئے جاری مذاکرات کی مدت میں توسیع

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰

    یمن میں قیام امن کے لئے جاری مذاکراتی عمل میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی۔