-
لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں تحریک الفتح کا ہاتھ ہے۔
-
ہندوستان میں مارے جانے والے کسانوں کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ، کانگریس کے رکن پالیمان راہل گاندھی نے، کسان تحریک کے دوران ، ہلاک ہونے والے کسانوں کی فہرست پیش کردی۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر شدت اختیار کرگیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد سات لاکھ اسی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش روس کے دارالحکومت ماسکو کے ’’ایکسپو سینٹر‘‘ میں لگائی گئی ہے جہاں کفن، تابوت، قبر اور سنگِ قبر کے مختلف اور دلچسپ ماڈل پیش کئے گئے ہیں۔ کاش انسان پسِ مرگ کے مراحل کی تیاری سے زیادہ خود مرنے اور اسکے بعد شروع ہونے والی ابدی زندگی کی تیاری بھی اسی اہتمام سے کرتا تو آج دنیا کا رنگ ہی کچھ اور ہوتا!
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر چالیس بار بمباری کی۔
-
افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کی تازہ صورتحال
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳ایران میں مزید اکیس ہزار سے زائد مریضوں کے اندارج کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد باون لاکھ اٹھاون ہزار سے تجاوز کرگئی ۔
-
ہائیٹی میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ہائیٹی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دوہزار ایک سو نواسی ہوگئی ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی بدستور بے قابو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴الجزائر میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 28 فوجیوں اور 37 شہریوں سمیت 65 افراد جاں ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔