-
پاکستان میں کورونا کی شدت
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ اموات میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ہندوستان میں کورونا سے یومیہ اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
دمشق، شامی فوج کی بس میں دھماکہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴دارالحکومت دمشق کے مغربی علاقے میں شامی فوجیوں کی حامل ایک بس میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
جیزان میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی، متعدد سعودی زرخرید ایجنٹوں کی ہلاکت
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶سعودی عرب کے جیزان کے کئی علاقے یمنی فوج اور رضاکار عوامی فورس کے کنٹرول میں آگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ، دسیوں جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازیخان میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کینیا، آئل ٹینکر پلٹنے کے بعد مفت تیل کی خواہش نے بڑا سانحہ رقم کیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲افریقی ملک کینیا میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے اور آتشزدگی کے سبب متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
جرمنی، شدید بارش متعدد افراد ہلاک و لاپتہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶جرمنی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد نے چھتوں پر پناہ لی ہوئی ہے ۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
بالائی کوہستان میں دھماکے سے درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴پاکستان کے شمال مشرقی ضلع بالائی کوہستان میں دھما کے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
عراق کے ناصریہ ہاسپیٹل میں مرنے والوں کی تعداد ۱۰۰ کو پار گئی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر ناصریہ کے کورونا ہاسپیٹل میں آتش زدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چوبیس ہوگئی ہے۔