-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
بالائی کوہستان میں دھماکے سے درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴پاکستان کے شمال مشرقی ضلع بالائی کوہستان میں دھما کے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
عراق کے ناصریہ ہاسپیٹل میں مرنے والوں کی تعداد ۱۰۰ کو پار گئی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر ناصریہ کے کورونا ہاسپیٹل میں آتش زدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چوبیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیئے کے خدشات
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵افغانستان میں پناہگزینوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے ان سے افغانستان کے لئے امداد کی اپیل کی ہے۔
-
عراق، ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶عراق، ناصر سٹی کے ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں کی موت
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹امریکہ کی کئی ریاستوں میں گرمی کی خطرناک لہر جاری ہے اور بعض علاقوں میں کئی دہائیوں کا رکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔
-
ایف سی کے دستے پر حملہ، پانچ اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کے گشتی دستے پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں تودے گرنے سے متعدد جاں بحق
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵انڈونیشیا کی مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تودے گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱افغانستان، مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔