رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائيل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔
سحرعالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف اور جامع ایٹمی سمجھوتے کے مسئلے کو حل کرنے اور دنیا کے ساتھ اپنے روابط کی اصلاح کی کوشش کریں گے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے عراق دورے پر مقدس شہر نجف اشرف پہنچے اور حضرت علی علیہ السلام کے روضے کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
منتخب صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں آپ کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کو اپنی گردن پر ایک سنگین طوق سمجھتا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی باتیں سنوں گا اور ان پر عمل کروں گا۔
قرآن کریم کی رو سے دشمنان اسلام غدیر کے دن اسلام کی طرف سے مایوسی کا شکار ہوئے، ارشاد ہوا ’’الیوم یئس الذین کفروا من دینکم‘‘ (سورۂ مائدہ)۔ اس کی مختصر وضاحت قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ فرمائیے۔
شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔
سحر نیوز رپورٹ
مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
شاہ نجف مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر خصوصی بینرز اور کتبے نصب کئے جا رہے ہیں۔