-
ایران میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی انتخابی مہم پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور عوام میں بھی خاصا جوش و خروش پایا جارہا ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے پہلے ٹی وی مناظرے سے 92 فیصد لوگ مطمئن: ڈاکٹر جبلی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے پہلے ٹی وی مناظرے کے بعد ہمارے ابتدائی اندازوں کے مطابق 92 فیصد سے زیادہ لوگ اس بحث سے مطمئن تھے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے پہلے ٹی وی مناظرے میں کیا کہا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدواروں نے پیر کی رات پہلے ٹی وی مناظرے میں شرکت کی - معیشت کے موضوع پر ہونے والے اس ٹی وی مناظرے میں صدارتی امیدواروں نے ملک اور عوام کی معیشت بہتر اور مستحکم کرنے کے حوالے سے اپنے پروگراموں کی وضاحت کی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مناظرے
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اُسے ملکی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ اور باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
آج سے شروع ہونے جا رہا ہے ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان سب سے بڑا ٹی وی مناظرہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲آج سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگا ۔
-
ایرانی قوم صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت سے ایک نئی تاریخ رقم کرے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں اور ان کے حامیوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں۔
-
ایران کے صدارتی امیدوار: ہم بہترین افراد کو ایرانی قوم کی خدمت کے لئے پیش کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی مہم تیز ہوگئی ہے اور سبھی امیدوار جلسے ، میٹنگوں اور سوال و جواب کے مختلف پروگراموں میں شرکت کے ساتھ ہی ٹی وی مناظروں کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں
-
ایران کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی مقدس شہر قم میں مراجع اور علما سے ملاقات + تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان 15 جون ہفتہ کے روز مقدس شہر قم کا سفر کیا، اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی حضرت معصومہ (س) کے روضہ کی زیارت کی اور کچھ مراجع اور علما سے ملاقات کی۔