الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کا معاملے پر سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ان سے عہدے کا حلف لیا۔
ایران کے الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان یا جید فقہا کی کونسل کے انتخابات کے بعض حلقوں کے حتمی اور بعض کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا ہے-
ایران میں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق جمعہ صبح آٹھ بجے سے شروع اور رات بارہ بجے تک جاری رہی۔
برطانوی پارلیمنٹ کے ضمنی الیکشن میں فلسطین کے حامی سیاستداں جارج گیلوے جیت گئے ہیں۔
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات میں اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے لہٰذا سیاسی گرمیوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ گوتم گمبھیر کے بعد اب ایک اور بی جے پی رکن پارلیمان نے الیکشن لڑنے سے منع کردیا ہے۔
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔
صدر ایران نے الجزائر کے دورے سے قبل انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے-
ایران میں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے تک جاری رہی۔
عالمی میڈیا نے جمعےکو ایران میں ہونے والےعام انتخابات میں عوام کی پرجوش شرکت کو وسیع کوریج دی ہے اور اس شرکت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقائی اور عالمی اقتدار میں اضافے کا عامل قرار دیا ہے-