-
حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز ہوگئی
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵برطانیہ کی قدامت پسند کنزرویٹیو پارٹی کے اندر رشی سنک کو وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز ہوگئی ہے۔
-
سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذات مسترد کیے جانے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳پاکستان میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی رکنیت کے لئے تین اہم امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے-
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی سرگرمیاں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کی طرف سے ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی کی تصاویر عوامی مقامات سے ہٹائی جائیں، الیکشن کمیشن کو نوٹس
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن کو نوٹس بھیج کر عوامی مقامات سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں ووٹنگ، ووٹوں کی گنتی 4 جون کو
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے آج ہفتے کو ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انتخابات 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں انجام پائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کل
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں انتخابی کمیشن کل، ہفتے کو، سہ پہر 3 بجے آئندہ پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔
-
روس میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰آج پورے روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں جس کا سلسلہ صبح آٹھ بج کرتیس منٹ سے شروع ہوگیا۔