-
وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئي کی امید پر پورا اتروں گا: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔
-
ہر ووٹ دشمنوں کے دل میں داغے گئے میزائل کی طرح ہے: میجر جنرل سلامی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا ہر ووٹ ایک میزائل کی مانند ہے جو دشمنوں کے دل میں داغا جاتا ہے۔ آج ہمارا ووٹ مزاحمتی محاذ کو امید دیتا ہے اور دشمن کو مایوس کرتا ہے۔
-
آج ایران بھر میں آٹھ بجے صبح سے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے-
-
ایران میں جمعہ کو ہونے والے انتخابات کی گہماگہمی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کی نئی قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے پارلیمانی الیکشن کے لئے تہران میں انتخاباتی مہم
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑے حصہ لے رہے ہيں اور یہ دارالحکومت میں پرجوش انتخابی مقابلے کی علامت ہے۔
-
ایران: انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵الیکشن کمیشن نے بارہویں دور کے پارلیمانی اور چھٹے دور کے مجلس خبرگان کے انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔
-
انتخابات میں بھرپور شرکت، قومی اقتدار اور ملکی سلامتی کی ضمانت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بھرپور اور پرجوش انتخابات ملک کا نظام چلانے اور ملک کی ترقی وپیشرفت کا ایک مضبوط ستون ہے-
-
امریکی فوجی افسر کی خود سوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی رسوائی کا سبب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔