-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار کی حیثیت سے مائک پینس کے نام کا اعلان
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں نائـب صدر کے عہدے پر رہے مائیک پینس نے امریکہ کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کے انٹرا پارٹی رقابت کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکیہ کے صدر کی تقریب حلف برداری میں ایران کے نائب صدر کی شرکت
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردوغان آج دارالحکومت انقرہ میں عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ترکیہ کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کرتے ہوئے رجب طیب اردوغان کی کامیابی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے باون اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
رجب طیب اردوغان اور اسماعیل ہنیہ کے درمیان مسئلہ فلسطین پر گفتگو
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اور ترکیہ کے صدر نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال اور فلسطینی امنگوں کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو سے عوامی نفرت میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹صیہونی حکومت کے میڈیا کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت اور ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالفت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
رجب طیب اردوغان ایک بار پھر صدر منتخب، صدر ایران کی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان ایک بار پھر اپنے حریف کو ہرا کر اپنی حکمرانی کی تیسری دہائی میں قدم رکھنے اور دوہزار اٹھائس تک مسند صدارت پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
کون ہوگا ترکیہ کا صدر، آج طے ہو جائے گا
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات، اردوغان اور قلیچدار اوغلو اگلے مرحلے میں
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
ترکیہ انتخابات: کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا اور 98 اعشاریہ 5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔