-
پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶پاکستان کے صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔
-
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے: صدر پاکستان
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳صدر پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر عمل کیا جائے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل کی سماعت نہیں ہوگی: سپریم کورٹ
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴پاکستان سپریم کورٹ نے نوے دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف اپیل پر سماعت سے انکار کردیا ہے۔
-
صدرپاکستان عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو ایوان صدر طلب کرلیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
-
بائیڈن کے ڈاکٹروں نے صدارتی امور کے لئے انھیں پرفیکٹ قرار دے دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴امریکا کے صدر جو بائیڈن کے ڈاکٹر نے انہیں صدارتی فرائض انجام دینے کے لیے موزوں قرار دیا ہے۔
-
پاکستان، چیف الیکشن کمشنر کا انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ہندوستان، ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لئے الیکشن کمیشن کی گائڈ لائن
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی نگراں حکومتوں کے لیے گائڈ لائن جاری کردی ہے۔
-
پاکستان؛ پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ آج ہوگا فیصلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲چودھری پرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کئے ہیں جبکہ حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے محسن نقوی اور احد چیمہ کے ناموں کی توثیق کی ہے۔
-
بلاتاخیر انتخابات کرائے جائیں: عمران خان کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں بلاتاخیر انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔