-
آل خلیفہ حکومت کا انتخابی ڈرامہ شروع (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷بحرین میں آج ہفتہ کے روز نام پارلیمنٹ اور بلدیہ کے لئے نمائشی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں عوامی شرکت ملک میں جاری تحریک حریت و آزادی کے قائد آیت الله شیخ عیسی قاسم نے خیانت قرار دے دیا ہے۔ بحرین کی کئی تنظیموں اور جماعتوں نے ان انتخابات کو نمائشی بتا کر اُن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرین کی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ ہیک، انقلاب بحرین کے شہیدوں کی تصاویر لگا دی گئیں
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰طوفان نام کے ہیکر گروہ نے بحرین کی شاہی پارلیمان کی ویب سائٹ ہیک کرکے بحرینی شہیدوں کی تصویریں اس پر لگا دی۔
-
ہندوستان; ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جوشام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
-
بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔
-
بحرینی انتخابات کے بائیکاٹ کی حمایت
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳بحرین کے چودہ فروری کے انقلابی نوجوانوں کے اتحاد نے بحرین کے نمائشی پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بحرین کے مختلف گروہوں کی جانب سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمل میں لائے جانے والے متحدہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
نمائشی انتخابات میں شرکت نہیں کریں گے: بحرینی عوام کا اعلان
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲بحرینی باشندوں نے آل خلیفہ کے نمائشی انتخابات کے خلاف سڑکوں کا رخ کرلیا ہے۔ بحرینیوں کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ انتخابات کا ڈھونگ رچا کر اپنے مظالم اور جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج سے روس امریکہ تعلقات بہتر نہیں ہوں گے، ترجمان روسی صدر
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲روس نے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی الیکشن کے نتائج سے ماسکو واشنگٹن تعلقات میں بہتری آنے والی نہیں ہے ۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳امریکہ میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن ان کا پرکاٹ دیں گے؟