-
ہندوستان: 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری، پنجاب میں عاپ کی زبردست کامیابی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ہندوستان کی 5 ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری حاصل ہے جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جیت کی تاریخ رقم کردی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ شروع
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳منی پور میں دوسرے اور آخری مرحلے میں 22 اسمبلی سیٹوں کے لیے ہفتہ کی صبح پولنگ شروع ہوگئی۔ یہ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
-
یوپی الیکشن کے چهٹے مرحلے کی وٹنگ مکمل
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
اتر پردیش اسمبلی کے چھٹے مرحلے کی ووٹنگ شروع، سخت حفاظتی انتظامات
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے چھٹے مرحلے میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان 10 اضلاع کی 57 اسمبلی نشستوں پر جمعرات کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوگئی۔
-
عراقی وزیر اعظم کی سیاسی جماعتوں سے تعطل دور کرنے کی اپیل
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ہوئی۔
-
منی پوراسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ شروع
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶ہندوستان کی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ آج پیر کو سخت سیکورٹی کے درمیان پرامن طریقے سے شروع ہوئی۔
-
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 12 اضلاع کی 61 نشستوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی۔
-
اترپردیش میں چوتهے مرحلے کے انتخابات کی ووٹنگ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳کووڈ پروٹوکول کے تحت ووٹروں کو صرف ماسک پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔