-
نکولس مادورو تیسری بار بنے وینیزوئلا کے صدر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴وینیزوئلا کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ نکولس مادورو 51 اعشاریہ 2 فیصد ووٹ حاصل کرکے ، تیسری بار صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
کملا ہیرس کی انٹری نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کو بنایا دلچسپ، اے بی سی نیوز اور ایپسوس پول کے سروے کی رپورٹ آئی سامنے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰کملا ہیرس امریکا کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔
-
تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں: پی ٹی آئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا اختیار سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷شامی ذرائع نے اس ملک میں پارلیمانی انتخابات کی پولنگ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں انڈیا بلاک کی کامیابی
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶ہندوستان میں دس جولائی کو اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخاب کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں، جس میں انڈیا بلاک کو تیرہ میں سے دس سیٹوں پر کامیابی ملی ہے-
-
ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلی فونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔
-
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا اور مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایران کے صدارتی الیکشن کے دوسرے دور کی ووٹنگ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ