-
حماس: فلسطین کی بھرپور حمایت پر ایران کی قدردانی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰لبنان میں حماس کے نمائندے عبدالہادی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوج کی بربریت، 60 سے زائد فلسطینی شہید
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴خبری ذرائع نے شمالی غزہ میں واقع جبالیا پناہ گزیں کیمپ پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں میں ساٹھ سے زیادہ افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی کی خبروں کے دوران غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱ایسی حالت میں کہ کل رات صبح ہوتے ہوتے کسی بھی وقت فائر بندی کا اعلان کئے جانے کی امید بڑھتی جا رہی تھی غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے وسطی، شمالی اور جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ایک تعداد شہید و زخمی ہو گئی۔
-
یمنی بحریہ نے کس طرح اسرائیلی جہاز کو کنٹرول میں لے لیا؟ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲اتوار کے روز یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی سمندری جہاز کو پکڑ کر اس پر سوار 52 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ یمنی بحریہ کی کارروائی کو دیکھیے۔
-
جنوبی افریقہ: صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کےخلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نسل کشی کےالزام میں گرفتار کرے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: جنگ غزہ کے تعلق سے ایرانی موقف پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کو حماس کی کارروائی کا تہران کو علم نہیں تھا اور یہ مکمل طور پر فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں، اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 13300 ہوگئی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶حکومت غزہ کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہزار تین سو اور زخمیوں کی تعداد اکتیس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں علاج معالجے کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت گوناگوں مظالم کے ذریعے غزہ کے باشندوں کو کوچ پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔