-
ہندوستان: منی پور میں حالات کشیدہ، کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰آج منی پور کے کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کی جا رہی ہے تاکہ لوگ کچھ گھنٹے کے لیے غذائی اشیاء خرید سکیں۔
-
ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ پر بلڈوزر چلا دیا گیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔
-
فرانس میں بگڑتی صورتحال، مظاہرین اپنے مطالبات اور پولیس تشدد پر مُصر
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵فرانس کی وزارت داخلہ نے ریٹائرمینٹ اور پینشن کے نئے حکومتی منصوبے کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد آتش زدگی کے واقعات اور ۳۰۰ سے زائد سرکاری عمارتوں پر مظاہرین کے حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
جرمنی؛ عیسائیوں کے مذہبی مقام کے اندر فائرنگ (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے قریب جرمنی کے ہیمبرگ شہر میں واقع عیسائیوں کے ایک مرکز میں ایک نامعلوم شخص نے فائر کھول دیا جس میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن کے بعض ذرائع نے زخمیوں کی تعداد 25 ذکر کی ہے۔
-
یورپی سفارتکاروں کا دورۂ فلسطین، صیہونی جرائم کی شدید مذمت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴یورپی ممالک کے سفارتکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس علاقے میں واقع حوارہ کالونی کا دورہ کر کے وہاں چند روز قبل ہوئے فسلطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کی اور ساتھ ہی متاثرہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتے اختلافات
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کماںڈو یونٹ شلداج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی خدمت انجام دینے پر آمادہ نہیں ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہاپسندی قابل قبول نہیں: اقوام متحدہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر اور نابلس شہر میں صیہونی انتہا پسندی کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
-
عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔