-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہاپسندی قابل قبول نہیں: اقوام متحدہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر اور نابلس شہر میں صیہونی انتہا پسندی کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
-
عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵امریکی پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یہ فائرنگ ہالیود کے ایک مشہورعلاقے میں ہوئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کو پھٹکار لگائی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔
-
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 30 ویں برسی، سکیورٹی سخت یوم غم اور یوم دعاء
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶6 دسمبر کو لے کر ایودھیا میں خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی کیمرے سے نگرانی کی جا رہی ہے، ساتھ ہی ایودھیا کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی چیکنگ مہم کو بھی تیز کردیا گیا ہے۔
-
سعودی جیل قیدیوں کیلئے ٹارچر سیل، آل سعود کا انسان سوز رویہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱انسانی حقوق کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ آل سعود کی حکومت اپنے مخالفین کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔
-
اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اٹلی؛ خواتین کے خلاف ملک میں بڑھتے جسمی و جنسی تشدد کو لے کر ہزاروں اطالوی شہریوں نے دارالحکومت روم کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں جو اپنے خلاف جبر و تشدد کی روک تھام کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ اٹلی کے ایک تحقیقاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق ہر سال اس ملک میں 75 فیصد خواتین اپنے موجودہ یا سابق شریک زندگی کے ہاتھوں جبر و تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔
-
سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔