پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تشدد کی روک تھام کے لئے کارخانوں سے متعلق نیا سیکورٹی پلان تیار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر کو سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ایک نجی کارخانے کے سری لنکن مینیجر کو قتل کر دیا۔
افغانستان کے صوبے تخار میں شادی کی ایک تقریب پر طالبان کے حملے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور قانونی اداروں نے سعودی عرب میں بچوں کو سزائے موت دیئے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔
امریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی اولاد کے حقیقی باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
امریکہ میں ہیلووین کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے کئی واقعات میں چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 12- اے میں ایک نجی زمین پر جمعہ کی نماز میں ایسی حالت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ پچھلے ایک سال سے اس زمین پر جمعہ کی نماز ادا ہو رہی تھی۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے لکھیم پور سانحے کے تعلق سے مرکز اور یوپی کی بی جے پی حکومتوں کے طرز عمل کو زخموں پر نمک چھڑکنے سے تعبیر کیا ہے۔